تازہ ترین

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بھارتی کسان کھیتوں سے ملے ہیرےکی بدولت لکھ پتی بن گیا

 

بھوپال (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک غریب کسان لکھن یادو کی قسمت اس وقت چمک اٹھی جب اسے اپنےکھیتوں میںکام کرتےہوئےایک ہیرا مل گیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لکھن یادو کو ملے اس ہیرے کا وزن 14.98کیرٹ تھا۔ اور یہ نیلامی میں 60 لاکھ 60 ہزار کا فروخت ہوا۔ حکام کا کہنا ہے 



کہ مجموعی طور پر 203 ہیرے نیلامی کے لیے پیش کیے گئے جن میں سے صرف 74 فروخت ہوئے اور 131 فروخت نہیں ہوسکے۔ لاکھن یادو کا تعلق ریاست مدھیا پردیش سے ہے اور وہ اس کے ایک دیہی علاقے میں رہتے ہیں جہاں ان کی ایک دو ایکڑ پر محیط زمین ہے جس پر وہ کھیتی باڑی کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے