تازہ ترین

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ہمارا ملک اسرائیل سےتعلقات پر غور نہیں کررہا، وزیراعظم تیونس

 


تیونیسیا (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ملک تیونس کے وزیر اعظم ہشام مشیشی کہتے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنےکا کوئی بھی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے تیونس کے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ انھوںنے کہا کہ مراکش تیونس کا دوست ملک ہے۔اس کے پر فیصلے کا احترام کرتے ہیں



لیکن ہر ملک کی اپنی شناخت، سفارتکار ی اور عوام کی بہتری کے فیصلے کا حق ہے۔لیکن تیونس اسرائیل سے تعلقا ت قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔واضح رہے کہ مرا کش اسرائیل کو تسلیم کرنے والی چوتھی عرب ریاست بن گئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے