تازہ ترین

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا گوجرانوالہ میں فیلڈ مشقوں کا معائنہ

 

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا گوجرانوالہ میں فیلڈ مشقوں کا معائنہ 




اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ  کے قریب فوجی مشقوں کا دورہ کیا  ۔ اس موقع پر ائیر چیف مجاہد انور بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے جبکہ کور کمانڈر منگلا اور گوجرانوالہ بھی موجود تھے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور ایئرچیف نے فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ ۔



کمانڈر ائیر لیفٹنٹ جنرل محمود الرحمان نے آرمی چیف کا اسقتبال کیا ۔ فوجی مشقوں کے دوران زمینی اور فضائی فلیٹس  فارم کی مسترکہ پرفارمنس کا مظاہرہ  کیا گیا اس کیساتھ ساتھ مشقوں میں ایئراسپیس مینجمنٹ سسٹم کا مظاہرہ  بھی کیا گیا۔ ان مشقوں میں دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم نے بھی عملی مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائہ کی کارکردگی کو سراہا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے